کھیل

ایشیا کرکٹ کپ اج سے بنگلہ دیش میں شروع

ایشیا کرکٹ کپ کا اغاز اج سے بنگلہ دیش میں ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ میزبان ٹیم بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان اج کھیلا جارہاہے۔ اس ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ستائیس فروری کو ہندوستان کے خلاف کھیلے گا۔ ایشا کپ میں سری لنکا اور متحدہ عرب عمارات کی ٹیمیں بھی شامل ہیں جبکہ پہلی بار یہ کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جارہاہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button