کھیل

شاہد خان آفریدی کا ریٹائرمنٹ کے اعلان پر نظر ثانی

پشاور (ٹی این این)پاکستانی ٹی ٹوئینٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد اپنے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرانہوں نے نظرثانی شروع کردی ہے۔ کرکٹ انفو ویب سائٹ کے سات بات چیت کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ خاندان، دوست اور اپنے مداحوں کے اسرارپروہ اپنے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو واپس لینے پر آج کل غور کر رہے ہیں۔ لالا کے مطابق وہ ورلڈ کپ کے بعد اپنی کارکردگی اور فٹنس کو مدنظر کرکسی حتمی نتیجے پر پہنچیں گے۔
خیال رہے کہ مایہ ناز ال راؤنڈر نے ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرڈ ہوچکے ہیں

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button