کھیل

ٹی 20ورلڈ کپ میں بابراعظم اور رومان رائیس کی شرکت مشکوک

پشاور (ٹی این این ) ٹی 20ورلڈ کپ کےلئے پاکستان کرٹک ٹےم میں شامل بابراعظم اور رومان راےٹس زخمی ہونے کی وجہ سے ایونٹ میں شرکت مشکوت ہوگئی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو پرےکٹس کے دوران چوٹیں آئی تاہم ورلڈ کپ میں شامل ہونے یہ نہ ہونے کا فیصلہ کوچ اور کپتان سے مشاورات کے بعد کیاجائیگا۔
ٹی 20ورلڈ کپ 8مارچ سے ہندوستان میں شروع ہوگی تاہم پی سی جی نے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فےصلہ نہیں کیا گیا اور معاملے مو حکومت پر چھوڑ دیا ہے چےئرمین دلی سی بھی شہریار خان کا ہے کہ ہندوستان میں کھلاڑیوں کو سےکورٹی کے مسائل ہوسکتے ہیں

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button