کھیل

ڈیورنڈ لائن کرکٹ : افغانستان المصافہ کلب خیبر ایجنسی الیون سٹار کلب سے بازی لے گیا

افغانستان کے المصافہ کرکٹ کلب اور خیبرایجنیسی کے الیون سٹار کے درمیان کھیلی جانی والی تین میچوں کی سیریز میں المصافہ کلب بازی لے گیا۔

ہفتے کو جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں الیون سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پینتیس اوورز میں تینس سو پانچ رنز کا مجموعی ہدف مقرر کیا جس کے جواب میں المصافہ کلب نے نو کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرکے سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل کرلی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button