کھیل

شباب ملی کرکٹ کپ ولی خیل کلب نے جیت لیا

خیبرایجنسی کے تحصیل جمرود میں کھیلے گئے شباب ملی کرکٹ کپ ولی خیل کلب نے جیت لیا ہے۔ جمعرات کو غونڈی گراؤند پر کھیلے گئے فائنل مقابلے میں ولی خیل کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ دس اوورز میں چھتر رنز کا مجموعی سکور کیا جس کے جواب میں بی آر ڈی ٹیم مقررہ اوورز میں اکسٹھ رنز بناکر ولی خیل کپ کی فاتح ٹیم قرار پائی۔ اس ایونٹ میں جمرود کی چوبیس ٹیمیں حصہ لے رہی تھیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button