کھیل

رہاب ریاض اور احمد شہزاد پر جرمانہ

پشاور (ٹی این این) پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ کے دوران تلخ کلامی پر وہاب ریاض اور احمد شہراد پر جرمانہ عائد کیا ہے۔اتوار کے روز پشاو ر زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران دونوں کھیلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد میچ ریفری نے وہاب ریاض پر میچ فیس کا 40فیصد اور احمد شہزاد پر 30فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button