کھیل

آل لنڈیکوتل فٹ بال چیمپیئن شب سینان کلب نے جیت لی

خیبر ایجنسی (ٹی این این ) آل لنڈی کوتل فٹبال چمپیئن شپ سینان کلب نے چیت لی ہے۔ پیر کے روز گورنمنٹ ہائی سکول لنڈی کوتل کے گراو¿نڈ میں کھیلے گئے فا ئنل میچ میں سینان کلب اور حسیب اکیڈمی کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ کا فیصلہ پینلٹی کک کے ذریعے کیاگیا جس کے مطابق سینان کلب نے حسیب اکیڈمی کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی۔ ایونٹ میں لنڈی کوتل سے 22ٹیموں نے حصہ لیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button