کھیل

پاکستان سپر لیگ ٹھاکرہ : قلندر نے زلمی کو آخری لمحات میں ہراکر لیگ میں جگہ بنالی

پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ شب کانٹے کے مقابلے کے بعد لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو چار رنز سے ہراکر لیگ میں جگہ بنالی ہے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے ٹی ٹوئینٹی ٹھاکرے میں لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو ساٹھ رنز کا ہدف دے دیا جس کے جواب میں پشاور زلمی ایک سو ساٹھ رنز بناسکی۔ لاہور قلندر کی اس فتح سے لیگ میں ٹیم کی جگہ مستحکم ہوگئی ہے۔

download

لیگ میں آج میں اسلام یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہونگے جبکہ دوسرے سیشن میں پشاور زلمی ایک مرتبہ پھر کوئٹہ گلیڈئیٹر کا سامنا کرینگے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آئیکن پلئیر شین واٹسن زخمی ہونے کارن لیگ سے آؤٹ ہوچکے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button