کھیل

انٹرکالج کھیلوں کے مقابلے پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ جامعہ پشاور کے نام

پشاور (ٹی این این)پشاوریونیورسٹی کے زیرانتظام کالجوں کے مابین کھیلوں کے مقابلے پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ جامعہ پشاور نے اپنے نام کرلئے۔ پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ نے آٹھ سونے ، تین چاندی اور ایک کانسی کے ساتھ ساتھ 74پوائنٹس حاصل کئے۔گورنمنٹ کالج پشاور 60پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر اور ایڈورزکالج نے50پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔کھیلوں میں پشاور ،خیبرایجنسی اورمہمندایجنسی سے بیس کالجوں نے حصہ لیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button