کھیل

ساؤتھ ایشئین گیمز کے ہاکی فائنل میں پاکستان نے ہندوستان کو شکست دی

ہندوستان میں جاری ساؤتھ ایشئین گمیز میں ہونے والے ہاکی فائنل میچ میں پاکستان نے ہندوستان کو شکست دی ہے

جمعے کو گوہاٹی میں کھیلے گئے ہاکی میچ میں پاکستان نے ہندوستان کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ہاکی ٹیم کی اس جیت سے ساؤتھ ایشئین گیمز میں پاکستانی سونے تمغوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button