کھیل

اسد راؤف پر پانچ سال کی پابندی لگ گئی

پشاور (ٹی این این) ہندوستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی امپائر اسد راؤف پرپانچ سال کیلئے پابند عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امپائر اسد راؤف نے انڈین پرایمئرلیگ کے دوران بکیز سے مہنگے تحفے لئے ہیں، ان پر میچ فکسنگ اور جواء کھیلنے کا الزام ثابت ہوا جس کے بعد بی سی سی آئی ڈسپلنری کمیٹی نے اسد راؤف پر پانچ سال تک کرکٹ میچوں میں امپائرنگ کرنے کی پابند لگادی ۔ آئی سی سی نے بھی اسد راؤف کو اپنے پینل سے ہٹا دیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button