کھیل

پاکستان سپر لیگ ٹھاکرہ: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست

دبئی میں جاری پاکستان سپرلیگ کرکٹ ایونٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو آٹھ وکٹون سے زیر کرکے ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کی ہے۔

لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محمد رضوان کی ففٹی کی مدد سے ایک چھیاسٹھ رنز سکور کئے جو کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے شرجیل اور واٹسن کے 79 انتر سکور سے سولہویں اوور میں سر کرلیا۔ لیگ میں آج ساڑھے چار بجے پشاور زلمی کراچی کنگز کا سامنے کرے گی جب کہ رات نو بجے اسلام یونائیٹڈ کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے روبرو ہوگی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button