کھیل

لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈئیٹرز کا غرور خاک میں ملادیا، ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاگٹ سیٹ کردیا

پاکستان سپر لیگ ٹھاکرے میں اب تک بغیر شکست کے چلنی والی ٹیم کوئٹہ گلیڈئیٹرز کا غرور لاہور قلندرز نے خاک میں ملا دیا۔

پیر کی شب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے باولنگ لائن اپ کے چکے چھڑا دیے۔ تین وکٹوں کے نقصان اور عمر اکمل کے ترانوے رنز کی مدد سے لاہور قلندر نے ایونٹ کا سب سے بڑا ہدف سیٹ کردیا۔ جس کے جواب میں گلیڈئیٹرز ایک سو تینتیس رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی یہ پہلی جیت جبکہ کوئٹہ گلیڈئیٹرز کی پہلی شکست ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button