کھیل

ٹی ٹوئنیٹی ورلڈ کپ سر پرآگیا، شرکت کا فیصلہ تاحال غیر یقینی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ رواں ماہ بھارت میں شروع ہونے والے عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا۔

پیر کو پی سی بی چئیرمین شہریار خان نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈٰیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کو خطرات پیش آسکتے ہیں لیکن ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ حکومت پر ہے اور پاکستانی ٹیم کی شمولیت کا اختیار حکومت کو سونپھا گیا ہے۔ شہریار خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر آئی سی سی پاکستان کے میچز ہندوستان سے باہر کسی دوسرے ملک میں کرانے کی تجویز پیش کرے تو پھر ان کو شرکت کرنے پر کوئی اعتراض نہیں

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button