کھیل

پی ایس ایل کے دونوں ٹاپ ٹیمیں آج مدمقابل، یونائیٹڈ کی کنگز کو 2 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ میں کے ٹاپ رینکنگ میں شامل دونوں ٹیمیں کوئٹہ گلیڈئیٹر اور پشاور زلمی آج مدمقابل ہے۔ میچ آج رات مقامی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے دونوں ٹیمیں اپنی دونوں میچیں جیت چکی ہیں۔

اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سخت مقابلے کے بعد دو رنز سے شکست دیکر پی ایس ایل میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button