کھیل

پی ایس ایل کے میچ میں کوئٹہ کی جیت

پشاور (ٹی این این ) پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگزکو8وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اووروں میں 147 رنز بنائے جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم نے17.2 اوورزمیں 153رنزبناکر کامیابی حاصل کی ۔کوئٹہ کی جانب سے احمدشہزاد نے46گیندوں پر71رنز بنائے اوربہترین کھلاڑی قرار پائے ۔ آج دوسرا میچ رات کو لاہور قلندر اورپشاور زلمی کے مابین کھیلاجائیگا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button