کھیل

پی ایس ایل کے ساتھ ہی زلمی آفریدیان کرکٹ کپ پشاور کے سرکاری ٹیکنیکل کالج گراؤنڈ پر شروع

زلمی آفریدیان کرکٹ کپ کا آغاز کل سے پی ایس ایل کے ساتھ ہی گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج پشاور کے گراؤنڈ پر ہوچکا ہے۔

جمعرات کو کھیلے گئے پہلے میچ میں خیبر سٹوڈنٹس یونین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بارہ اوورز میں پچہتر رنز بنائے۔ جس کے جواب میں آفریدی سٹونڈنٹس یونین نے مقررہ اوورز کھیل کر اڑسٹھ بنائے جس سے خیبر سٹونڈنٹس یونین کی برتری یقنینی ہوگئی۔ اس ایونٹ میں پشاور اور خیبر ایجنسی کے پچیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button