کھیل

آل خیبر ایجنسی ہارڈ بال چیمپئین شپ خیبرگرین ٹیم کے نام

آل خیبر ایجنسی ہارڈ بال کرکٹ چیمپئین شپ خیبرگرین ٹیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔

اتوار کو باڑہ کرکٹ سٹیڈیم پر کھیلے گئے فائنل میچ میں قمبر الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ سولہ اوورز میں ایک سو اٹھارہ رنز بنائے۔ جواب میں خیبر گرین ٹیم نے مطلوبہ ٹارگٹ نویں اوور میں سر کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس ایونٹ میں ایجنسی بھر کے چالیس ٹیمیں کھیل رہی تھیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button