کھیل

انڈر19ورلڈ کپ : پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا

پشاور (ٹی این این) بنگلہ دیش میں جاری انڈر 19ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے کرکٹ میچ میں افغانستان کو 6وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم 40ویں اوور میں 126رنز بنا کر آوٹ ہوئی ۔
پاکستانی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر با آسانی پورا کرلیا ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button