کھیل

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ

پشاور(ٹی این این ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جانیوالا دوسرا ونڈے انٹرنیشنل بارش کی وجہ سے منسوخ کردیاگیا ۔ میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح چھ بجے شروع ہونا تھی تاہم زیادہ بارش کی وجہ سے امپائرز نے میچ کو منسوخ کر نے کا اعلان کیا۔
تین روزہ ونڈے کرکٹ سریز کا پہلا میچ میزبان نیوزلینڈ جیت چکی ہے ۔ سیریز کا آخری میچ اتوار کو کھیلا جائیگا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button