کھیل

انڈر 19ولڈ کپ بنگلہ دیش میں شروع

پشاور(ٹی این این) انڈر 19کرکٹ ولڈ کپ بنگلہ شروع ہوگیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 16ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
گروپ اے میں بنگلہ دیش‘جنوبی افریقہ‘ نمیبیااور سکاٹ لینڈ‘ گروپ بی میں پاکستان ، افغانستان‘ کینیڈااور سری لنکا، گروپ سی میں انگلینڈ‘ فجی‘ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کو رکھاگیا ہے۔
آج بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ بمقابلہ فجی افتتاحی میچ کھیلا جارہا ہے۔پاکستان اپنا پہلا میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔
اسٹریلیا کے انڈر19ٹیم نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایونٹ میں شرکت کرنے سے انکار کیاہ

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button