کھیل

فرسٹ آفریدیان کرکٹ کپ کوکی خیل کلب کے نام

خیبر ایجنسی(ٹی این این )باڑہ میں فرسٹ آفریدیان کرکٹ کپ کے فائنل میچ میں کوکی خیل کلب نے 40رنز سے جیت ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ گزشتہ روز جہازنوں گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کوکی خیل کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 12اوورز میں 106رنز بنائے جس کے جواب میں آفریدیان کلب 66رنز بناسکی۔
ٹورنامنٹ میں باڑہ سے 16ٹیموں نے حصہ لیا جس میں سکیورٹی فورس کی 6ٹیمیں بھی شامل تھیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button