کھیل

باجوڑ ایجنسی میں  انٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

مقررہ اوورز کھیلتے ہوئے کوہ نور الیون ایک سو اسی رنز کا ہدف رکھ دیا جس کے جواب میں باجوڑ الیون کی ساری ٹیم ایک سو اکیس بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس ایونٹ میں پی سی بی کے ساتھ رجسٹرڈ چودہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button