قومی

دو دن کے اندر یوٹیوب کھول دیا جائے، پی ٹی اے کو ہدایات جاری

وفاقی وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ دو دن کے اندر ملک میں یوٹیوب ویب سائٹ بحال کرے۔ آئی ٹی وزارت کے مطابق گوگل کمپنی نے یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا دیا ہے اور اس ویب سائٹ کا پاکستانی ورژن بھی متعارف کیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ وقتوں میں قابل اعتراض مواد خود بخود اسے ویب سائٹ سے ہٹا دیا جائے گا۔

پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی سال دو ہزار بارہ میں گستاخانہ مواد کے شائع ہونے پر لگائی گئی تھی۔ پاکستانی صارفین ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا پاکستانی ورژن www.yuotube.pk  پر تلاش سکتے ہیں۔ ٹی این این نے جب ایس بارے عوامی رائے جانی تو عوام میں خوشی کا تاثر پایا گیا اور اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے ” یہ بہت اچھا کام ہوا ہے کیونکہ معلومات تک رسائی کے لئے یوٹیوب ایک بڑا زریعہ ہے اس کی ست طلبا کو پڑائی میں مدد بھی ملتی ہے جو کہ دیگر ویب سائٹس پر موجود نہیں”

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button