قومی

وفاقی حکومت  کا 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان، صوبائی حکومتوں کی ملک بھر میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کی سفارش

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی۔

وفاقی حکومت  نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی۔

دوسری جانب محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چاروں صوبائی حکومتوں نے 9 اور 10محرم کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہےاوراس حوالے سے وفاق کو خطوط بھی لکھ دیے گئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button