قومی

وزیراعظم عمران خان آج رات اوورسیز پاکستانیوں سے اہم خطاب کریں گے

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا یہ خطاب شام 7 بجے براہ راست سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی سے نشر کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان آج اوورسیز پاکستانیوں سے اہم خطاب کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا یہ خطاب شام 7 بجے براہ راست سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی سے نشر کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں پانی کے مسئلے پر بھی وزیراعظم قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد قوم سے اپنے پہلے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے اپنے پہلے خطاب میں ملک کے معاشی حالات بہت بنانے اور اخراجات میں کمی لانے کے علاوہ ٹیکس اور تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کی بات کی تھی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button