قومی

خیبر پختونخوا میں 20ڈیموں کی منظوری

پشاور ( ٹی این این) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں 20ڈیموں سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے ۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی صدارت میں سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔
احسن اقبال نے کہا کہ ان ڈیموں کی تعمیر پر 97 کروڑ روپے لاکت آئیگی ۔ اس موقع پر دیر بالا کی یونیورسٹی میں نیا بلاک بنانے اور زرعی یونیورسٹی پشاور کی چاردیواری تعمیر کرانے کی بھی منظوری دی گئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button