قومی

ڈی جی ملٹری آپریشنز میجر جنرل کا دورہ افغانستان

پشاور(ٹی این این) ڈی جی ملٹری آپریشنز میجر جنرل ساحر شمشاد نے افغانستان کا دورہ کیا اور افغانستان میں ہم منصب افضل امان سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں تعلقات عامہ اور سرحد ات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں کورکمانڈز اور سیکٹر کمانڈرز کے ملاقاتوں کے طریقہ کار پر بھی غور کیاگیا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے شہر جلال آبادمیں پاکستانی قونصلیٹ پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں 7سکیورٹی اہلکاروں سمیت دس افراد جاں بحق ہوئے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button