قومی

پاک فوج کوسعودی عرب نہ بھجوانے کا فیصلہ

پشاور ( ٹی این این ) پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب نہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف سعودی اتحاد میں شامل ہے لیکن اپنی فوج سعودی عرب یا کسی اور ملک نہیں بھجوائینگے کیونکہ یہ ملکی پالیسی کیخلاف ہے۔
سرتاج عزیز کا کہناتھاکہ پاکستان صرف اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے ہی اپنی فوج باہر بھیج سکتا ہے ۔ پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری تنازعہ کے حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button