قومی
خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ

خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پانچ شدت پسند جاں بحق ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ شب درمو رب پاس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کیا سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ شدت پسندوں مارے گئے ۔ مارے جانےوالے پانچوں شدت پسندوں کی لاشیں پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کردئی گئیں ہیں۔