بلوچستانقومی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ

سبی میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ کے نتیجے میں آٹھ عسکریت پسندمارے گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ کے مطابق واقعہ گزشتہ روز سبی کے علاقے سنگن میں پیش آیا جس میں عسکریت پسندوں کا اہم کمانڈر اسلم عرف میرک بلوچ بھی مارا گیا۔ کمانڈر کی سر کی قیمت چھ لاکھ روپے مقرر تھی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button