قبائلی اضلاعقومی

گورنر کا ایف ڈی ایم اے کو چوکس رہنے کی ہدایات

گورنرخیبرپختونخواانجینئر اقبال ظفرجھگڑا نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات میں ممکنہ بارشوں اورسیلاب کے نقصانات سے بچائوکیلئے ایف ڈی ایم اے اور متعلقہ حکام کومکمل طور پر چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔
انہو ںنے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مارچ میں ممکنہ بارشوں اورسیلاب کے نقصانات سے بچائو کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور اس سے پیداہونیوالی صورتحال کی 24 گھنٹے مکمل نگرانی کی جائے اور اس معاملے میں تاہی کی صورت میں کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائیگی ۔
گورنر نے متعلقہ حکام کو ٹی ڈی پیز کیلئے خصوصی انتظامات کرنی کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ فاٹا کے ٹی ڈی پیز کیلئے بھی حفاظتی انتظامات کی جائیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button