قومی

شبقدر دھماکے میںشہید پولیس اہلکار کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

شبقدر میں خود کش حملہ میں شہید ہیڈکانسٹیبل کو تمغہ شجاعت اور خاندان کومالی امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ چودھری نثار نے خیبر پختونخواپولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل نسیم کو تمغہ شجاعت اور خاندان کو مالی امداد دینے کااعلان کیا ہے۔ پولیس کانسٹیبل شبقدرھماکے میں شہید ہواتھا۔ وزیرداخلہ کے مطابق کانسٹیبل نے اپنی جان دے کر درجنوںبے گناہوں کی جانیں بچائیں جسکی کوئی قیمت نہیں خیبر پختونخوا کی پولیس اورسکیورٹی ادارے انتہائی جرات سے اپناکردار ادا کر رہے ہیں،پولیس اہلکار دہشتگردی کی جنگ میں سب سے اگلی صف میںقربانیاں دے رہی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button