قومی

بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی کیلئے افغان حکومت سے بات چیت شروع

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بھتہ خوری میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے حوالے سے افغانستان حکومت سے بات چیت شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز سینٹ اجلاس میں چوہدری نثار کا کہناتھاکہ افغان سکیورٹی ادارے اتنے مضبوط نہیں کہ وہ اتنی جلدی بھتہ خوروں کی نشاندہی کرسکتے اور ان کے خلاف کارروائی کرسکے۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل خیبر پختونخوا حکومت نے چوہدری نثار کو ایک خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھاکہ تاجروں کو بھتہ کیلئے موصول ہونے والے ٹیلی فون کالز کے زیادہ تر نمبر افغانستان کے ہوتے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button