قومی

بارش کا نیا سلسلہ

ملک بھر میں آج بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوجائیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اگلے ایک ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق بنوں‘ ڈی آئی خان‘ پشاور ‘ مردان ‘ کوہاٹ ‘ ہزارہ‘ ملاکنڈ ‘ فاٹا اور بلوچستان میں بارش کا امکان ہے جس میں آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران مزید شدت آئے گی۔ بارش کے نئے سلسلے کے دوران تیز ہواؤں کا خطرہ ظاہر کیاگیا ہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کو ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button