قومی

تیل سستا گھی مہنگا، وفاق کا عوام کو چقمہ

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز میں میں دستیاب یوٹیلیٹی سٹور گھی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو کے حساب سے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ میڈٰیا رپورٹس کے مطابق پانچ روپے فی کلو کے اس اضافے سے یوٹیلیٹی سٹورز میں گھی کی قیمت ایک سو پندرہ روپے ہوگئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button