قبائلی اضلاعقومی

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی‘ 15شدت پسند مارے گئے

شمالی وزیرستان (ٹی این این ) جیٹ طیاروں کی بمباری سے 15شدت پسند جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوئے ہیں ۔ تحصیل دتہ خیل کے علاقے میزر مین پاک فوج کے جیٹ طیاروں سے شدت پسندوں کے ٹھکانو کو نشانہ بنا یا جس میں 4ٹھکانے تباہ کردیا ہے ذرائع کے مطابق بمباری میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔
وادی کیلاش اور شیخاندہ میں برفانی ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ٹیم کا کپتان بادشاہ بننے پر علاقے بھر میں جشن کا سماں۔ لوگ خوشی منارہے ہیں نورستانی ثقافت کا مظاہرہ بھی ہوا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button