قومی

پولیو کے نئے کیسز سامنے آگئے

خیبر پختونخوامیں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں ، محکمہ صحت کے مطابق پشاور کے مطابق مرض کا شکار ہونے والے بچوں میں ایک کا تعلق پشاور دوسرے کا بنوں سے ہے۔
نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد پانچ اور خیبر پختونخوامیں تین ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت پاکستان اور افغانستان ایسے ممالک ہیں جہاں پولیو کے وائس موجود ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button