قومی

جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر قطرپہنچ گئے

پشاور (ٹی این این ) آرمی چےف جنرل راحیل شریف افغانستان حکومت اور طالبان کے درمیا ن مذاکرات کے سلسلے میں ایک روزہ دوے پر قطر پہنچ گئے ہیں آئی اےس پی آر کے مطابق آرمی چےف قطر حکومت اور افغان طالبان کے دفتر کے نمائندوں کےساتھ ملاقات کرینگے
واضح رہے کہ جنرل راحیل شرےف قطر کا دورہ اےسے وقت میں کیا کہ کل منگل کابل میں افغانستان پاکستان امریکہ اور چین کے وزراءخارجہ کا چوتھا اجلاس منعقد ہورہاہے
چاروں وزراءخارجہ امید ظاہر کررہے ہیں کہ اس اجلاس میں طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کےلئے وقت کا تعین کیا جائیگا
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات گزشتہ سال ملاعمر کے موت کی خبر کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئے تھے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button