قبائلی اضلاعقومی
لنڈی کوتل میں عالم دین قتل

خیبرایجنسی (ٹی این این )تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے افغان عالم دین عبدالحلیم کوقتل کردیاہے پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق مولاناعبدالحلیم صبح وقت حجرے جارہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مولاناعبدالحلیم کی نمازجنازہ سلطان خیل میں اداکی گئی جس کے بعد ان کی میت افغانستان لے جائی گئی۔