بین الاقوامیقومی

افغان مذاکرات ‘ چار ملکوں کے وزراء خارجہ کا اجلاس اسلام آباد میں شروع

پشاور (ٹی این این ) افغانستان میں قیام امن اور عسکریت پسندوں سے مذاکرات کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں چاروں ممالک کے نمائندے شرکت کررہے ہیں۔

اجلا س میں افغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے غور کیا جائیگا۔ اجلاس کے پہلے مرحلے سے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سمیت چاروں ممالک کے وزراء خارجہ شرکت کررہے ہیں۔ گزشتہ روز افغانستان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہاتھاکہ اجلاس میں پاکستان ان عسکریت پسندوں کے ناموں کی نشاندہی کرینگے جو مذاکرات کے قائل ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button