عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں،عابدشیرعلی

فاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاناما کا فیصلہ دور نہیں جلد آنےوالا ہے،عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں ،حکومت کے خلاف شوشے چھوڑنےوالوں کوناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان کو عدالتوں پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ شرجیل میمن کے گھر سے اربوں روپے برآمد ہوئے ، انہیں حکومت نے نہیں بھگایا تھا،پنجاب میں تو پیپلز پارٹی کا کونسلر بھی نہیں ، سندھ کی فکر کریں ۔

Show More
Back to top button