قبائلی اضلاعقومی

اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی

اورکرزئی ایجنسی (ٹی این این )سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران بم اور بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام اسلحہ علاقہ غلجو میں کالعدم تنظیم کے ایک کمانڈر کے گھر سے برآمد ہوا ۔
برآمد ہونےوالا اسلحہ میڈیا کو دکھایا گیا جس میں 13عدد بم ‘ ایک بارودی سرنگ ، کارتوس اور دیگر دھماکہ خیزمواد شامل تھے۔ دوسری جانب محکمہ انسدادی دہشتگردی نے تورغر میں کارروائی کے دوران اسلحہ سمیت تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے ان عسکریت پسندوں کا شمار کالعدم تنظیم سے ہے اور ان سے دستی بم بارودی مواد اور دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد کئے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button