قبائلی اضلاعقومی

خیبر ایجنسی کے راستے نیٹو سپلائی چھ ماہ بعد دوبارہ شروع

خیبر ایجنسی (ٹی این این ) افغانستان میں نیٹو افواج کیلئے سامان کی سپلائی چھ ماہ بعد خیبر ایجنسی کے راستے دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پہلے روز سامان سے بھرے 10ٹرک افغانستان پہنچ گئے ہیں جن کی سکیورٹی کیلئے سخت اقدامات اٹھائے گئے تھے اور موٹرسائیکل سواری پر بھی پابندی عائد کی گئی تھی۔ افغانستان میں نیٹو فورسز کیلئے سپلائی کا عمل چھ ماہ سے بند تھی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button