قبائلی اضلاعقومی

 وانا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ‘ ایک جوان شہید ‘ 4زخمی

جنوبی وزیرستان (ٹی این این ) وانا کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی گاڑی دوپہر کے وقت معمول کی گشت پر تھی کہ اس دوران پہلے سے نصب شدہ بم دھماکے سے اڑ گیا ۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے جوانوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button