قبائلی اضلاعقومی

تیراہ میں جیٹ طیاروں کی کارروائی‘ 8شد ت پسند جاں بحق

خیبر ایجنسی (ٹی این این ) تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے آتھ شدت پسند جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنگی جہازوں نے راجگل کی پہاڑوں پر شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 8شدت پسند جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button