قومی

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں : چوہدری نثار

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے موقف اپنایا ہے کہ پاکستان میں کالعدم تنظیم داعش کا ذاتی وجود نہیں بلکہ دیگر تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہے۔

گزشتہ روزمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ داعش عربی تنظیم ہے جو کہ خلیج اور چند افریقی ممالک میں زور رکھتی ہے جب کہ پاکستان ایک مخصوص گروہ اس تنظیم سے متعلق عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہا ہے۔

خیال رہے دو دن قبل سینٹ سے خطاب کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی آئی بی کے رہنما آفتاب سلطان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں داعش نیٹ ورک موجود ہے لیکن بروقت کاروائی سے اس نیٹ ورک کو کمزور کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button