قومی

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش اور برفباری کا امکان : محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبرپختونخوا سمیت فاٹا کے علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمے کے مطابق پختونخوا اور قبائلی بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری بھی ممکن ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button