قومی

پانچ فروری کو عام تعطیل ہوگی

پشاور (ٹی این این ) پانچ فروری2016ء بروز جمعہ کو کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی حکومت کے تمام محکمے،ضلعی حکومتیں اور عام لوگ5فروری2016کوصبح دس بجے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں گے۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button