کورونا سے 38 افراد جاں بحق، 1714 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد 13 ہزار 166 ہو گئیں، صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 58 ہزار 210 تک پہنچ گئی۔ حکام